پی سی بی نے کرکٹ شائقین کیلئے نئی مشکل کھڑی کردی

لاہور(ذیشان نواز سے) پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ قذافی اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھنے والے شائقین کرکٹ کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔پی سی بی نے لاہور میں ہونے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی میچز کےلیے ٹکٹس کے مزید پڑھیں

مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے معروف محقق و سکالر انیس الرشید ہاشمی نےاپنے پی ایچ ڈی حاصل کرلی

لاہور(جنرل رپورٹر)آزاد جموں وکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد سے تعلق رکھنے والے معروف محقق و سکالر شعبہ کشمیریات انیس الرشید ہاشمی نےاپنے پی ایچ ڈی مقالے کاڈاکٹر سید علی رضا کی نگرانی اور چیئرمین شعبہ کشمیریات پروفیسر ڈاکٹر زاہد عزیز خواجہ مزید پڑھیں

ٹی ٹین کے چھٹے سیزن کیلئے ایک اور ٹیم کا اضافہ، ٹیموں کی تعداد آٹھ ہوگئی

ابوظبی (سپورٹس لیکس)کرکٹ کے مختصر اور مشہور فارمیٹ ٹی ٹین میں نئی ٹیم کے شمولیت کا اعلان کر دیا گیا نئی ٹیم کا نام نی”و یارک اسٹرائیکرز “ہو گا ۔ابوظبی ٹی ٹین کے چھٹے سیزن میں کل آٹھ ٹیمیں شریک مزید پڑھیں

پاک، انگلینڈ ٹیموں کی سکیورٹی کیلئے 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار،اضافی سکیورٹی کیمرے نصب کئے جائیں گے

لاہور (سپورٹس لیکس)پاکستان، انگلینڈ ٹی 20کرکٹ سیریز کے انتظامات کے حوالے سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جمعرات کے روز کمشنر لاہور محمد عامر جان کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پولیس، سیف سٹی، سکیورٹی انتظامات،ریسکیو، پارکنگ، مزید پڑھیں

پاکستان فٹ بال ویمنز ٹیم آئندہ بھی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس لیکس)قومی فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے کہا ہے کہ ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ فٹبال ہاؤس لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور انگلینڈکےخلاف ہوم سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ایونٹ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مزید پڑھیں

نامور امپائر اسد رئوف عارضہ قلب کےباعث انتقال کر گئے

لاہور(عبدالوحید ربانی) سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹر اسد روف 66 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ اسد روف حرکت قلب بند ہوجائے سے انتقال کرگئے۔ اسد روف کے بھائی طاہر نے ان کے انتقال کی تصدیق مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی 8 سال بعد پہلی کامیابی

لاہور(سپورٹس لیکس) نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کرلیا. نادیہ خان کسی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کیلئے4 گول کرنے والی پہلی پلیئر بن گئیں. رامین فرید، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک مزید پڑھیں

نمیبیا اور لاہور قلندرز تعلقات مزید مضبوط کرنے کے لیے پر عزم

لاہور(سپورٹس لیکس) لاہور قلندرز کا دور نمیبیا اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے ، اس دورے میں لاہور قلندرز نے پہلی گلوبل ٹی 20 نمیبیا کھیلی جبکہ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اور نمیبیا کی نیشنل ڈویلپمنٹ ٹیم ریشیلیو ایگلز مزید پڑھیں