نیشنل کبڈی چمپئن شپ سےقبل کھلاڑیوں کےڈوپ ٹیسٹ منفی آنا ضروری قرار

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کبڈی فیڈریشن نے لاہور میں ہونے والی 42 نیشنل کبڈی چمپئن شپ میں ڈوپ ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیاہے۔ڈوپ ٹیسٹ میں پاذیٹو آنے پر کھلاڑیو پر پابندی لگادی جاۓ گئی . نیشنل کبڈی چمپئن شپ پنجاب اسٹیڈیم دس جنوری سے شروع ہوگئی .

پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کےمطابق ممنوعہ ادوایات استعمال کرنے والا کھلاڑی پر چار سال کی پابندی لگائی جاۓ گئی. ممنوعہ ادوایات استعمال کرنے سے کبڈی کھلاڑی کو نوکری سے بھی فارغ کردیا جاۓ گا . تمام کھلاڑی ڈوپ سے بچیں اور صحت مند کھلاڑی بنیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں