پاکستان کرکٹ فینز کرکٹ سے پیار کرتے ہیں، پاکستان فینز زون بھریں ہوں گے، پاکستانی ہائی کمشنرزاہد حفیظ

میلبورن (سپورٹس لیکس )آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر کی کرکٹ آسٹریلیا آفس کا دورہ کیا اور پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لی.
پاکستانی ہائی کمشنر نے آسٹریلیا کے خلاف چار نومبر کو میلبرن میں شیڈول ون ڈے میچ کے لیے آن لائن ٹکٹ بک کیے.انہوں نے فین زون کے ٹکٹ بک کیے اور کرکٹ آسٹریلیا کے حکام سے ملاقات کی. اکستانی ہائی کمشنر کاکہنا تھا کہ پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان فین زون بنانے پر کرکٹ آسٹریلیا کا شکریہ ادا کرتا ہو. پاکستان کرکٹ فینز کرکٹ سے پیار کرتے ہیں، امید ہے پاکستان فینز زون بھریں ہوں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں