تریشان پٹیل نے پاکستان فٹبال ٹیم کو بطور اسسٹنٹ کوچ جوائن کر لیا

لاہور(سپورٹس لیکس)تریشان پٹیل (Trishan Patel) نے قومی فٹبال ٹیم کو بطور اسسٹنٹ کوچ جوائن کر لیاہے. اس سے قبل تریشان بطور آن لائن پرفارمنس اینالسٹ قومی ٹیم کیلیے کام کر رہے تھے.تریشن سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچ میں اسسٹنٹ کوچ اور پرفارمنس اینالسٹ دونوں ذمہ داریاں سنبھالیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں