پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ہرمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا

میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوںکا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے. دس سالہ ہرماس علی راجہ نے کانسی کا میڈل اپنے نام کیا. بیماری کے باعث ارماس ٹورنامنٹ جاری مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار 4800سپورٹس کلبز رجسٹریشن کیلئے درخواستیں موصول ہوئی،سکروٹنی کاعمل جارہی ہے، وہاب ریاض

لاہور(سپورٹس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض کی صدارت میں سپورٹس کا اہم اجلاس نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوا ہے اجلاس میں ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے شرکت کی ہے اور پنجاب کے تمام مزید پڑھیں

آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ”ایبٹ آباد ریجن،چلتن کوئٹہ، ملک اکیڈمی پشاور اور کوئٹہ ریجن نے سیمی فائنل کیلئے کوالفائی کرلیا

کوئٹہ(ایم ایس دوتانی بسجا )آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں سنسنی خیز میچز کھیلے گئے،ایبٹ آباد ریجن،چلتن کوئٹہ، ملک اکیڈمی پشاور اور کوئٹہ ریجن نے سیمی فائنل کیلئے کوالفائی کرلیا، ایبٹ آباد ریجن نے سعید مزید پڑھیں

آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

لاہور(عبدالوحیدربانی) آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ 2023 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے ایک نوجوان شطرنج کے ماہر آیت عاصمی نے قازقستان کے شہر اکتاو میں منعقدہ ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ 2023 مزید پڑھیں

قونصل جنرل سید معظم شاہ سےورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کی ملاقات

میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل سید معظم شاہ،نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس اینڈ کمیونٹی سیفٹی آسٹریلیا کے جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید بھی ہمراہ مزید پڑھیں

عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن تروینی کانٹینینٹل کنگز کے نام رہا

دبئی (خصوصی رپورٹ) دبئی میں جاری عالمی شطرنج لیگ کا افتتاحی ایڈیشن اختتام پذیر ہوگیا ۔ فائنل مقابلہ تروینی کانٹینینٹل کنگز نے سخت مقابلے کے بعد اپنے نام کرلیا۔ دبئی کے لی میریڈین ہوٹل میں منعقدہ گرینڈ فائنل میں فاتح مزید پڑھیں

گلوبل چیس لیگ میں میگنس کارلسن نے عالمی چیمپئن وشواناتھن آنند کو شکست دی

دبئی (سپورٹس لیکس)متحدہ عرب امارات (1 جون)عالمی شطرنج کی فرنچائز پر مبنی ایونٹ گلوبل چیس لیگ (جی سی ایل) اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے لیکن شطرنج کی دنیا کے مشہور ستارے کسی سے ہار نہیں مان رہے مزید پڑھیں

سوئمنگ، ہاکی، آرچری،فٹ بال، ووشوودیگرکھیلوں کے سپورٹس بورڈ پنجاب سمر کیمپس نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری

لاہور (سپورٹس لیکس) سوئمنگ، ہاکی، آرچری،فٹ بال، ووشوودیگرکھیلوں کے سپورٹس بورڈ پنجاب سمر کیمپس نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں. کوالیفائیڈ کوچز ہزاروں بچوں کو 14 کھیلوں کی تربیت دے رہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے اپنے مزید پڑھیں

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی اوریونیورسٹی آف لاہور کی ٹیمیں باسکٹ بال کے فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس لیکس)9جون2023ء۔محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام پہلی پنک گیمز 2023ئکے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹرآصف طفیل نے یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم کو آرچری کا ٹائیٹل جیتنے پر مبارکباد مزید پڑھیں