کورونا کیسز میں اضافہ کےباعث 73ویں پنجاب گیمز ملتوی کردی گئی

لاہور(سپورٹس لیکس) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق کردی۔


ٹویٹر پر لکھا کہ ایونٹ کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہو چکی تھیں۔کرونا صورتحال میں بہتری آتے ہی گیمز کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
مزید لکھا کہ کرونا سے مقابلہ کرنے کے لئے حکومتی احکامات پر عمل کریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں