ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا

لاہور (سپورٹس اپڈیٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے منعقد ہونیوالی نیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا. رنگا رنگ تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے13ویں جوجٹسو نیشنل چیمپئن شپ 23اگست سے شروع ہورہی ہے،ڈی جی سپورٹس

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے13ویں جوجٹسو نیشنل چیمپئن شپ(مردوخواتین) 23اگست سے شروع ہورہی ہے، جس میں قومی اداروں اور صوبوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،چیمپیئن مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل

کراچی(سپورٹس اپڈیٹس)کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ے سی سی اے گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس کے حسیب الرحمان نے ناردرن انڈر 19 وائٹس کے خلاف سات وکٹیں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ فینز کیلئے برُی خبری، شاہین آفریدی ایشیاء کپ سے باہر

لاہور(سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باؤلر اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں. ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال کنیکٹ پروگرام کا آغاز ہوگیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) فیفا ”کنیکٹ آئی ڈی“ پروگرام کا آغاز ہوگیاہے. پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار رجسٹریشن ونڈو کھول دی گئی. اس حوالے سے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے مزید پڑھیں

ILT

کیرون پولارڈ، ڈوین براوو اور مزید مشہور کھلاڑی یو اے ای کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں شامل ہوگئے

دبئی (سپورٹس رپورٹر) متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 (آئی ایل ٹی 20) میں کرکٹ کے مزید ستارے شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے افتتاحی ایڈیشن میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ آئی ایل ٹی 20 کا حصہ مزید پڑھیں