بی بی ایل 13 کی ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا

میلبورن(سپورٹس لیکس) ٹیم میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے چار، پرتھ اسکارچرز اور برسبین ہیٹ کے تین تین اور میلبرن رینیگیڈز کا ایک کھلاڑی شامل ہے. ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے میٹ شارٹ کو ٹیم آف دا ٹورنامنٹ کا کپتان بنایا گیا ہے ایڈیلیڈ مزید پڑھیں