پروبائیوٹکس اینٹی بائیوٹک سے وابستہ اسہال کی روک تھام میں کارآمد ہیں، پیڈیاٹرک ماہرین

پاکستان کے معروف پیڈیاٹرک ماہرین کا کہنا ہے کہ پروبائیوٹکس معدے کی متعدد بیماریوں کا محفوظ علاج ہے۔ طبی ماہرین صنوفی پروبائیوٹکس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ لاہور میں صنوفی کے زیر اہتمام پروبائیوٹکس پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا مزید پڑھیں