ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی خطے میں کرکٹ کے فروغ کے لئے اہم ثابت ہوگی : اینڈی فلاور

دبئی: متحدہ عرب امارات میں سخت موسمی حالات کے برعکس ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے دوران موسم موزوں رہے گا جس سے یورپی کھلاڑیوں کے لئے کھیلنے میں آسانی ہو گی اور ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ مزید پڑھیں