کولمبو سٹارز نے سنسنی خیز مقابلے میں گال گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا

کولمبو: روی بوپارا نے ناٹ آؤٹ 31 رنز کی تیز رفتار اننگز کھیلی کیونکہ کولمبو اسٹارز نے منگل کو لنکا پریمیئر لیگ 2022 میں پالیکیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں گال گلیڈی ایٹرز کے خلاف دو وکٹوں سے فتح سمیٹی۔ گال مزید پڑھیں