اوورسیز واریئرزکے زیراہتمام ٹرائلز کا انعقادکیاگیا

اسلام آباد(عبدالوحیدربانی) کشمیر پریمیئرلیگ کے دوسرے سیزن کیلئے اوورسیز واریئرزنے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اوورسیز واریئرزکی جانب سےناردرن کرکٹ گرائنڈ اسلام آباد میں ٹرائلز کا انعقاد کیاگیاجس میں کشمیری اور کشمیر سے باہر کے 300 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت مزید پڑھیں

زیم سائبر سٹی سے زمبابوے کے ساتھ پورے افریقہ کو اقتصادی فائدہ ہو گا، نواب شاجی الملک

لاہور(جنرل رپورٹر)زمبابوے میں زیم سائبر سٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ۔یہ پراجیکٹ زمبابوے کی معیشت میں متحدہ عرب امارات میں مقیم کسی کاروباری ادارے کی جانب سے بڑے پیمانے پر پہلی سرمایہ کاری ہے جو متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

بسمہ معروف سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے پرعزم

اسلام آباد: آئرلینڈ میں شیڈول سہ فریقی سیریز اور برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لئے اسلام آباد میں منعقدہ قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 9 جولائی بروز ہفتہ کو اختتام پذیر ہوگیا۔قومی خواتین اسکواڈ اب 11 اور12 جولائی مزید پڑھیں

ٹینس کھلاڑی اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل جیت لیا

لاہور(سپورٹس لیکس) ابھرتے ہوئے نوجوان ٹینس کھلاڑی اسد زمان نے کامران اسٹیل پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ڈبل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بوائز U-18 فائنل میں اسد زمان نے ولید ہمایوں کو 6-2 اور 6-2 سے ہرایا جبکہ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز کیلئےسپورٹس بورڈ نے ماحور شہزاد کو ڈراپ کردیا

لاہور(عبدالوحیدربانی) برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیڈمنٹن کی ساری ٹیم کو ڈراپ کردیاہے. متعدد بار نیشنل بیڈمنٹن چیمپئن رہنے والی ماحور شہزاد نے غم وغصہ کا اظہار کیاہے. With utmost anguish I have مزید پڑھیں

عمراکمل کی کرکٹرذولقرنین حیدر کےگھرآمد، عیادت و جلد صحت یابی کی دعا کی

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور بلےباز اور وکٹ کیپر عمر اکمل نے طبیعت ناسازی کا شکار سابق وکٹ کیپرذوالقرنین حیدر کی عیادت کی ہے. ذرائع کے مطابق عمر اکمل کی اہلیہ بھی ان کے ہمراہ تھی. عمر اکمل مزید پڑھیں

پاکستان کو ایشین بیس بال فیڈریشن کی نائب صدارت مل گئی

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان کو پہلی بار ایشین بیس بال فیڈریشن کی نائب صدارت مل گئی. تفصیلات کے مطابق پاکستان کو اب تک کی بڑی کامیابی مل گئی ہے، چائینیز تائپے میں ہونے والے انتخابات میں سید فخر علی شاہ ایشین بیس مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ڈینگی آگاہی واک، ڈی جی سپورٹس محمد طارق قریشی نےقیادت کی

لاہور (سپورٹس اپڈیٹس)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہفتہ کے روز ڈینگی سے بچاؤ اور آگاہی کیلئے واک کی گئی جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کی. واک میں سپورٹس بورڈ پنجاب اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مزید پڑھیں

محکمہ سپورٹس پنجاب اور کمشنر لاہور کے باہمی تعاون سے انڈر13لاہور ڈویژن ہاکی لیگ 5 جولائی سے شروع ہوگی

لاہور (سپورٹس لیکس) سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس ایند یوتھ افیئرز پنجاب اور کمشنر لاہور کے باہمی تعاون سے انڈر13لاہور ڈویژن ہاکی لیگ 5جولائی سے شروع کررہے ہیں جس کا مزید پڑھیں

سجال ممبران کیلئے کورونا ویکسی نیشن کیمپ کا انعقاد

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور کے سپورٹس جرنلسٹس کی نمائندہ تنظیم سجال (سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور) کی جانب سے اپنے ممبران کیلئے کورونا سے بچائوں کی ویکسی نیشن لگوانے کیلئے کیمپ لگایا گیا۔ گلبرگ ٹائون کی جانب سے قائم ہونے مزید پڑھیں