کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے، سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان

کراچی(سپورٹس لیکس) دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اورسابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ کھیل قیام امن اور مفاہمت کا ایک اہم ذریعہ ہے اولمپک تحریک سے نہ صرف مختلف قومیتوں اور زبانیں بولنے والوں کو ایک پلیٹ مزید پڑھیں