پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ آسٹریلیا کے سمر فیسٹیول میں شرکت کریں گے

میلبرن (سپورٹس لیکس)یونس خان کے علاوہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل، ڈیمین فلیمینگ اور ول سدرلینڈ تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل ہیں. کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں منعقد ہوگا. کرکٹ فیسٹیول میں فینز کو مزید پڑھیں

زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا

ہرارے (سپورٹس رپورٹر) جارج مونسی نے زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چھٹے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی سنچری اسکور کی جس کی بدولت ہرارے بولٹس نے ریکارڈ اسکور بنایا اور مزید پڑھیں

ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے پاکستان نے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ساف ویمنز چیمپئن شپ 2024 کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا. چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جائے گی. ٹیم میں گول کیپر، نشا اشرف، مافیا پروین اور رومیسا مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف لوک گلوکار عارف لوہار کا میلبرن کرکٹ گراونڈ کا دورہ

میلبورن(عبدالوحیدربانی) پاکستان کے معروف لوک گلوکار عارف لوہار کا آسٹریلیا میں کرکٹ کے تاریخی گراونڈ، میلبرن کرکٹ گراونڈ کا دورہ کیا۔ ایم سی جی ٹور گائیڈ نے انہیں گراونڈ کی تاریخ اور خصوصیات بتائیں۔ عارف لوہار نے ایم سی جی مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے لئےبےشمار پاکستانی کرکٹرز نے دلچسپی ظاہرکردی

میلبورن(سپورٹس لیکس)بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لئے پاکستان کے 64 مزید کرکٹرز کی بگ بیش لیگ کے آئندہ ایڈیشن کے لئے نامزدگیاں ہوئی ہیں. حارث رؤف شاداب خان عماد وسیم اسامہ میر اور زمان مزید پڑھیں

لاہور کالج فار وویمن باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد، اسکالرشپ چیک پیش کیئے گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں فرانسیسی سفارتخانے کے تعاون سے منعقدہ خواتین کے باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شانزے فاطمہ نے وایس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی پروفیسر مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی ویمنز فٹبال ایشین کپ 2025 کھیلےگی

لاہور(میلبرن)پاکستان فٹبال فیڈریشن نے اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ پہلی بار پاکستان ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی پریمیئر فٹسال مقابلے میں حصہ لے گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز 9 اگست سے ہوگا

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز 9 اگست سے شروع ہوگی. ناردرن ٹیریٹری کرکٹ نے 2024 کی ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ فینز کرکٹ سے پیار کرتے ہیں، پاکستان فینز زون بھریں ہوں گے، پاکستانی ہائی کمشنرزاہد حفیظ

میلبورن (سپورٹس لیکس )آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ہائی کمشنر کی کرکٹ آسٹریلیا آفس کا دورہ کیا اور پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لی. پاکستانی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

تریشان پٹیل نے پاکستان فٹبال ٹیم کو بطور اسسٹنٹ کوچ جوائن کر لیا

لاہور(سپورٹس لیکس)تریشان پٹیل (Trishan Patel) نے قومی فٹبال ٹیم کو بطور اسسٹنٹ کوچ جوائن کر لیاہے. اس سے قبل تریشان بطور آن لائن پرفارمنس اینالسٹ قومی ٹیم کیلیے کام کر رہے تھے.تریشن سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچ میں مزید پڑھیں