قومی کرکٹرز کا نئے سال پر نیک تمنائوں کا اظہار

لاہور(سپورٹس لیکس) سال2021 کا آخری سورج اپنے ساتھ خوشیاں اور غم سمیٹے غروب ہوگیا۔ نئے سال کے آغاز پر قومی کرکٹرز کی جانب سے نیک دعائوں اور تمنائوں کا اظہار کیاگیا۔
سابق مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے کہا کہ نیا سال آپ کے لیے خوشیوں برا ہوں ۔ اس سال کو آپ اچھے طریقے سے گزاریں ۔ سلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل میں سپورٹ کریں۔ اس نئے سال بھی پی ایس ایل ضرور دیکھیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو سپورٹ کریں۔
فاسٹ باؤلر حس علی نے نئے سال پر قوم کےنام پیغام میں کہا کہ نئے سال کی قوم کو خوشیاں مبارک ہوں۔ میری طرف سے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہو۔
قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا نئے سال کی آمد پر شائقین کے نام پیغام میں بولے کہ شاداب خان نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ میری طرف سے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے سب کو نیا سال مبارک ہوں۔ یہ سال سب لیے خوشیوں بھرا ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں