پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ آسٹریلیا کے سمر فیسٹیول میں شرکت کریں گے

میلبرن (سپورٹس لیکس)یونس خان کے علاوہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل، ڈیمین فلیمینگ اور ول سدرلینڈ تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل ہیں. کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں منعقد ہوگا. کرکٹ فیسٹیول میں فینز کو نامور کرکٹرز سے ملنے کا موقع ملے گا. اسی طرح کرکٹ فیسٹیول میں فینز کی دلچسپی کے لیے دیگر سرگرمیاں رکھی جائیں گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں