میچ ایک ،لیکن کئی ریکارڈ کو پاش پاش ہوگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) گزشتہ رات پاکستان نے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تاریخی کرکٹ میچ میں تاریخی جیت حاصل کی. تفصیلات کے مطابق پاکستان نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف ایک ننانوے رنز کا ہدف باآسانی تین بال قبل حاصل کر لیا اور ٹوٹل 203 رنز بنائے ۔یہ 203 رنز اب تک تمام ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 10 وکٹوں کی جیت کا سب سے بڑا مجموعہ ہے جس کو پاکستان نے رات 10 وکٹوں سے جیت کر ریکارڈ بنایا.

بابر اعظم پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے جنہوں نے ٹی 20 میں دوسری بار 100 اسکور بنائے. ٹیسٹ ،ون ڈے اور ٹی 20 تینوں بین الاقوامی فارمیٹس میں سے ہر ایک میں 2 سنچریاں بنانے والے کھلاڑی میں بابر اعظم۔شامل ہو گئے ۔۔۔جن میں پہلے سے موجود برینڈن میکولم، کرس گیل، روہت شرما،مارٹن گپٹل، کے ایل راہول اور اب اس میں بابر اعظم شامل ہو گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں