مینجرپی سی بی کی بیٹی کی شادی، تمام کرکٹرسٹارز کی شرکت

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینجرمنصور رانا کی بیٹی کی شادی دو روز قبل طے ہائی ہے۔ شادی میں کرکٹ کی دنیا کے تمام بڑے بڑے ناموں نے شرکت کی۔
منصور رانا نے اپنی بیٹی کی گروپ فوٹوٹویٹر پر تصویر شیئرکی جس میں دولہا، دولہن کے ساتھ کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، اظہرعلی، کامران اکمل، سلمان بٹ اور احمد شہزاد موجود ہیں۔


اس کے علاوہ عاقب جاوید، مشتاق احمد اور منصور رانا کی فیملی کے ممبران موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں