آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کا سانحہ جڑانوالہ پر مسیحی برادری سے اظہار افسوس

میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا میں پاکستانی کمیونٹی نے میلبورن میں مسیحی برادری سے ملاقات کی اور ان کے چرچ کا بھی وزٹ کیا. وفد نے سانحہ جڑانوالہ پر اظہار افسوس کیا. وفد میں جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید، میلبورن میں مزید پڑھیں