پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن نے سپورٹس بورڈ پنجاب کےساتھ الحاق کرلیا

لاہور(سپورٹس نیوز)پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل میٹنگ کا آغاز صدر عابد باکسر سکی سربراہی میں ہوا. اجلاس کے شروع میں باکسنگ فیملی کے مرحومین کے لیے دعا مغفرت کی گی اس بعد اجلاس کا باقاعدہ آغاز شرجیل ضیاء مزید پڑھیں