شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کاویسٹ اسٹینڈسچن ٹنڈولکر کے نام سے منسوب

شارجہ(سپورٹس لیکس)دنیائے کرکٹ کا مشہور بین الاقوامی مشہور شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کے ویسٹ اسٹینڈ کا نام سچن ٹنڈولکر اسٹینڈ رکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے مشہور کرکٹر ٹنڈولکر نے 34 اسٹیڈیموں میں کھیلے گئے ون ڈے میچوں مزید پڑھیں