انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی سیزن کا شیڈیول جاری

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی کے افتتاحی سیزن کا آغازجمعہ تیرہ جنوری 2023سے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا افتتاحی لیگ کا پہلا میچ دبئی کیپیٹلز اور ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں