آئی ایل ٹی کی افتتاحی تقریب میں معروف ریپر بادشاہ پرفارم کریں گے

دبئی (سپورٹس اپڈیٹس) کرکٹ اور تفریح ساتھ ساتھ چلتے ہیں اور اگلے سال جنوری میں متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے پہلے سیزن میں بھی یہ آپ کو ایک ساتھ ہی نظر آئیں گے۔ مزید پڑھیں