جونٹی رہوڈز ٹی 10 لیگ کی فرنچائز مورس ویل سمپ آرمی کے مینٹور مقرر

ابوظبی (سپورٹس لیکس) ابوظبی ٹی 10 کا چھٹا سیزن کچھ انتہائی دلچسپ ٹیلنٹ سامنے لیکر آرہا ہے اس بار امریکہ سے 2 فرینچائز متعارف کرائی گئی ہیں جس سے ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ مورس ویل مزید پڑھیں