سید محمد علی شطرنج کے پنجاب چیمپئن بن گئے، جنرل سیکرٹری شطرنج ایسوسی ایشن راجہ گوھر

لاہور: نشتر پارک سپورٹس پارک لاہور میں منعقدہ پنجاب کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن شپ 2022 کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ کا انعقاد سپورٹس بورڈ پنجاب اور شطرنج ایسوسی ایشن پنجاب کے اشتراک سے کیا گیا۔ چیمپئن شپ کے فاتح مزید پڑھیں

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان

کراچی: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی چیف سلیکٹر نے برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ اسماویہ اقبال نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کلین سوئیپ کرنے والے قومی خواتین مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کےمابین پہلا ون ڈے کل کراچی میں کھیلا جائےگا

کراچی: قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف سری لنکا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنےکے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل مزید پڑھیں

سیکرٹری سپورٹس اسداللہ فیض کا ای لائبریری کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

لاہور (سپورٹس لیکس) سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسداللہ فیض نے منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن نے مزید پڑھیں

پاکستان نوجوان نے امریکہ میں پہلے پاکستانی سرٹیفائد رائڈر انسٹرکٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان نوجوان علی زوار نے امریکہ کی ’’سی ایچ اے ‘‘ کے پہلے پاکستانی سرٹیفائد رائڈر انسٹرکٹربن گئے ہیں۔ سرٹیفائید ہارس مین شپ ایسوسی ایشن امریکہ ‘‘ نے علی زوار کو سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ علی زوار کا تعلق مزید پڑھیں