پاکستان نےسری لنکا کے خلاف وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین اسکواڈز کا اعلان کردیا

کراچی (سپورٹس لیکس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کےخلاف 24 مئی سے شروع ہونے والی وائیٹ بال سیریز کے لیے قومی خواتین کرکٹ اسکواڈز کااعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر گل فیروزہ اور لیگ اسپنر طوبہٰ حسن کو قومی خواتین مزید پڑھیں