بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم مارچ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی

ڈھاکا(سپورٹس لیکس) جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کا دورہ کرےگی۔ SERIES ANNOUNCEMENT🚨 Hollywoodbets Kingsmead Stadium, Durban مزید پڑھیں

چنار سپر کرکٹ لیگ سیزن 4 کاآغاز 19فروری سےہوگا

دبئی(سپورٹس رپورٹر) لیڈنگ اسپورٹس کے زیراہتمام چنار سپر کرکٹ لیگ سیزن 4 کاآغاز 19 فروری سے متحدہ عرب امارات کی ریاستوں شارجہ اور عجمان میں ہورہاہے۔ کرکٹ لیگ میں مقبوضہ اور آزاد کشمیر،پاکستان، بھارت اور بنگلا دیش کے کھلاڑیوں پرمشتمل مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کےٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور پانچ ریزرو کھلاڑیوں پرمشتمل قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی مزید پڑھیں

پاکستان سپرلیگ 7 کا دوسرا مرحلہ کل سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان سپر لیگ 7 کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا۔ اس دوران مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کےخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا

کراچی(سپورٹس لیکس) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں اور آفیشلزکے ناموں کااعلان کردیا۔ 28 فروری تا 3 مارچ تک کراچی میں کھیلی جانے والی تین مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے تاریخی دورہ پاکسان کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہو(سپورٹس لیکس) 1998 کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیا کی 18 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت ایشیز جیتنے والے کپتان جس کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے مزید پڑھیں

سجال کا انتخابی مرحلہ مکمل، عقیل احمد صدر جبکہ چودھری اشرف سیکرٹری منتخب

لاہور(سپورٹس لیکس ) سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔ ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ عقیل احمد صدر اور چودھری اشرف سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ نومنتخب صدر عقیل احمد نے 48 جبکہ سیکرٹری مزید پڑھیں

پی ایس ایل کےلاہور میچز کیلئےتیاریاں مکمل، تین ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے فیز کے لیے لاہور میں تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں ہیں۔ چیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کو حتمی شکل دی۔ نشتر سپورٹس مزید پڑھیں

جیسن رائے کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کومات دےدی

کراچی(سپورٹس رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاندار سنچری اسکور کرنے پر جیسن رائے کو پلیئر آف مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلئےقذافی اسٹیڈیم میں 100فیصد شائقین کو داخلے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل کےلاہورمیں ہونےوالے میچز کیلئے 100 فیصد تماشائیوں کے داخلہ کی اجازت دےدی. این سی او سی نے لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کیلئے شائقین کرکٹ کو مرحلہ وار 100 فیصد مزید پڑھیں