لاہور قلندرز پہلی مرتبہ پاکستان سپرلیگ کا چیمپئن بن گیا

لاہور(سپورٹس لیکس) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل پہلی مرتبہ اپنے نام کیا۔ محمد حفیظ کی نصف سنچری مزید پڑھیں