سجال کا انتخابی مرحلہ مکمل، عقیل احمد صدر جبکہ چودھری اشرف سیکرٹری منتخب

لاہور(سپورٹس لیکس ) سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔ ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ عقیل احمد صدر اور چودھری اشرف سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ نومنتخب صدر عقیل احمد نے 48 جبکہ سیکرٹری مزید پڑھیں

پی ایس ایل کےلاہور میچز کیلئےتیاریاں مکمل، تین ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے فیز کے لیے لاہور میں تیاری حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں ہیں۔ چیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کو حتمی شکل دی۔ نشتر سپورٹس مزید پڑھیں

جیسن رائے کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کومات دےدی

کراچی(سپورٹس رپورٹر) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ 7 کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاندار سنچری اسکور کرنے پر جیسن رائے کو پلیئر آف مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلئےقذافی اسٹیڈیم میں 100فیصد شائقین کو داخلے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل کےلاہورمیں ہونےوالے میچز کیلئے 100 فیصد تماشائیوں کے داخلہ کی اجازت دےدی. این سی او سی نے لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کیلئے شائقین کرکٹ کو مرحلہ وار 100 فیصد مزید پڑھیں

کراچی کنگز کو پی ایس ایل 7 میں تاحال پہلی جیت کی تلاش

کراچی(سپورٹس لیکس) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 7 کے پہلے مرحلے کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے ہرادیا۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں جیت کی راہ تکنے والی مزید پڑھیں

کےپی کے کاایک اور اعزاز، نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ بھی جیت لیا

ملتان (سپورٹس رپورٹر) ملتان میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 16ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سدرن پنجاب بلیوز کو 106 رنز سے شکست دے دی۔ خیبرپختونخوا کرکٹ ایسوسی ایشن کا ڈومیسٹک سیزن 22-2021 میں یہ لگاتار پانچواں مزید پڑھیں