خیبرپختونخوا نے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (سپورٹس لیکس)یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ میچ میں آلراؤنڈکارکردگی کا مظاہرہ کرنے مزید پڑھیں