انٹرنیشنل ریسلر اور ریفری نیشنل چمپئن پہلوان خالد بٹ وفات پاگئے

فیصل آباد(سپورٹس لیکس) عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ریفری نیشنل چمپئن پہلوان خالد بٹ فیصل آباد میں انتقال کرگئے ہیں۔ خالد بٹ نے شیر پاکستان کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔ خالد بٹ پھیپھڑو کے مرض میں الائیڈ ہسپتال مزید پڑھیں

پاکستانی کپتان بابر اعظم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز

دبئی(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینزون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقررکیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کیلئے پرجوش ہوں، محمد رضوان

لاہور(سپوٹس لیکس) کیلنڈر ایئر 2021 میں سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے کرکٹر، سال 2021 میں پی سی بی کے سب سے قیمتی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی اور پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی 20 ٹیم آف دی ایئرکا اعلان کردیا، تین پاکستانی کھلاڑی شامل

دبئی(سپورٹس لیکس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی ٹیم میں تین پاکستان کھلاڑی شامل ہیں۔ بھارت کا کوئی بھی کھلاڑی ٹیم آف دی ایئر میں شامل نہیں کیا مزید پڑھیں

نیشنل گیمز تو دُور، 76 سالوں سے بلوچستان گیمز کا انعقاد تک نہیں کیا جاسکا

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان نے پچلے تین سالوں میں بے پناہ کھیلوں کے قومی اور صوبائی ایونٹس سمیت ڈسٹرکٹس سطع پر سپورٹس مقابلے منعقد کرائیں۔ جس سے حکومت بلوچستان کی کھیلوں کے فروغ اور مزید پڑھیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

دبئی(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

سکولوں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گراؤنڈز بنا رہےہیں، ہیں، وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی

لاہور (سپورٹس لیکس) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس کلچر اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اہم اقدامات اٹھارہے ہیں، سکولوں اور تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سپورٹس گراؤنڈز لازمی بنانے کے حوالے مزید پڑھیں