سال 2021 کاآئی سی سی میلہ پاکستانیوں نے لوٹ لیا

لاہور(سپورٹس لیکس) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف کیٹگریز میں سال بھربہترین کارکردگی دکھانے والے پلیئرز کا اعلان کردیاہے۔ ہر میدان میں پاکستانی چھا گئے۔ آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستانی کپتان بابراعظم آئی سی سی کے ون ڈے مزید پڑھیں