لاہور(سپورٹس لیکس)اردن کیخلاف فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راﺅنڈ2میچ کیلئے پی ایف ایف نے ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ گول کیپرز سلمان الحق،ثاقب حنیف،حسن علی اور عبدالباسط،ڈیفینڈرز مامون موسٰی خان، محمد سہیل،جنید شاہ، عمر حیات، حسین خان،محمد صدام،محمد حمزہ منیر،کامل مزید پڑھیں






















