پاکستان فٹ بال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ کیلئے ویزے جاری

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے گئے ہیں. ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے.پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی. فٹبال ٹیم مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے فیفا دوستانہ میچز کی تیاری کےلیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹ فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کےلیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا. یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے. منتخب 27پلیئرز کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہوگا، ٹریننگ مزید پڑھیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس میڈیسن سیمینار کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور کے فیفا ہاؤس میں اسپورٹس میڈیسن سیمینار کا انعقاد کیا گیا. نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک، پی سی بی کے ڈائریکٹر سپورٹس میڈیسن ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم، سیکریٹری پاکستان اولمپک ایسوسی مزید پڑھیں

تیسرا پی ایف ایف ریفری ٹریننگ کورس فیفا ہاﺅس لاہور میں شروع ہوگیا

لاہور(سپورٹس لیکس)اس سے قبل پہلے دو مراحل کراچی اور کوئٹہ میں مکمل ہوئے تھے،مجموعی طور پر 24شرکاء10جون تک ٹریننگ حاصل کریں گے، فیفا ایم اے ریفری انسٹرکٹر اور مینجر ریفری خرم شہزاد پی ایف ایف کورس کی نگرانی کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پی ایف ایف کے زیر اہتمام ویمنز گول کیپرز کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا

لاہور: منتخب پلیئرز کو احسان اللہ خان کی کوچنگ میں خصوصی ٹریننگ حاصل کرنے کا موقع ملے گا،مدعو کی جانے والی گول کیپرز میں نشا اشرف،طوبیٰ ادریس، سحر زمان، مافیہ پروین،آئینہ مرزا اور نائرہ ایمن شامل ہیں، کوچ احسان اللہ مزید پڑھیں

پاکستان اورسعودیہ میں فٹبال تعلقات کو مزید استحکام دینے کے خواہاں ہیں، چیئرمین نارملائزیشن چیئرمین ہارون ملک

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے کہا ہے کہ 4ملکی ٹورنامنٹ کی شاندار میزبانی پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے ہیں. میزبان فیڈریشن نے پیشہ ورانہ انداز میں ایونٹ کے انتظامات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اولین پاکستان فٹبال سمٹ کا لاہور کے مقامی ہوٹل میں انعقاد کیا گیا

لاہور: فیفا کے ہیڈ آف ایم اے گورننس رولف ٹینر، اور ہیڈ آف ساﺅتھ ایشیا ایونٹ پرشوتم کیٹل،فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک، رکن شاہد نیاز کھوکھر نے پاکستان میں فٹبال معاملات پر گفتگو کی، تقریب میں مزید پڑھیں

پاکستان فٹ بال ویمنز ٹیم آئندہ بھی بہترین کھیل پیش کرنے کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس لیکس)قومی فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے کہا ہے کہ ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کیخلاف فتح سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ فٹبال ہاؤس لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی 8 سال بعد پہلی کامیابی

لاہور(سپورٹس لیکس) نیپال میں جاری ساف چیمپئن شپ میں مالدیپ کو 0-7 سے زیر کرلیا. نادیہ خان کسی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کیلئے4 گول کرنے والی پہلی پلیئر بن گئیں. رامین فرید، خدیجہ کاظمی اور انمول ہیرا نے ایک ایک مزید پڑھیں

فٹبال ٹیم کی تشکیل کیلئے سلیکشن کا عمل 27اگست سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی سینئر فٹ بال ٹیم کی سلیکشن کیلئے پہلے مرحلے میں 90کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیاہے۔ اس فہرست میں کوالیفائیڈ کوچز کے نامزد کھلاڑی شامل ہیں۔ گزشتہ کارکردگی کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے۔ تربیتی کیمپ مزید پڑھیں