14ویں ساؤتھ ایشیئن گیمزشاندارانداز میں کرائیں گے،وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی

لاہور(سپورٹس لیکس)صوبائی وزیرکھیل وا مورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے 14ویں ساؤتھ ایشیئن گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساؤتھ ایشین گیمز کو شاندار انداز میں کرائیں گے. گیمز کی تیاریاں شروع مزید پڑھیں

غیرملکی کھلاڑیوں نے پاکستان سپرلیگ کو چارچاند لگا دیئے ہیں، وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب کے وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 7ویں ایڈیشن کا لاہور میں آغاز خوش آئند ہے۔ پی ایس ایل میں غیرملکی معروف کھلاڑیوں کی شرکت سے کرکٹ میلہ خوب مزید پڑھیں

سجال کا انتخابی مرحلہ مکمل، عقیل احمد صدر جبکہ چودھری اشرف سیکرٹری منتخب

لاہور(سپورٹس لیکس ) سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف لاہور (سجال) کے انتخابات مکمل ہوگئے ہیں۔ ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ عقیل احمد صدر اور چودھری اشرف سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔ نومنتخب صدر عقیل احمد نے 48 جبکہ سیکرٹری مزید پڑھیں

بسجا کا رسجا کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (بسجا)کے چیف پیٹرن میر عمران گچکی، صدر عبداللہ جان، جنرل سیکرٹری شاہ دوتانی سمیت کابینہ اراکین نے راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن(رسجا) کے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اس دوران مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ریسلر اور ریفری نیشنل چمپئن پہلوان خالد بٹ وفات پاگئے

فیصل آباد(سپورٹس لیکس) عالمی شہرت یافتہ ریسلر اور ریفری نیشنل چمپئن پہلوان خالد بٹ فیصل آباد میں انتقال کرگئے ہیں۔ خالد بٹ نے شیر پاکستان کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔ خالد بٹ پھیپھڑو کے مرض میں الائیڈ ہسپتال مزید پڑھیں

نیشنل گیمز تو دُور، 76 سالوں سے بلوچستان گیمز کا انعقاد تک نہیں کیا جاسکا

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محکمہ کھیل حکومت بلوچستان نے پچلے تین سالوں میں بے پناہ کھیلوں کے قومی اور صوبائی ایونٹس سمیت ڈسٹرکٹس سطع پر سپورٹس مقابلے منعقد کرائیں۔ جس سے حکومت بلوچستان کی کھیلوں کے فروغ اور مزید پڑھیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

دبئی(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

سکولوں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں گراؤنڈز بنا رہےہیں، ہیں، وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی

لاہور (سپورٹس لیکس) صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس کلچر اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اہم اقدامات اٹھارہے ہیں، سکولوں اور تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سپورٹس گراؤنڈز لازمی بنانے کے حوالے مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ کےباعث 73ویں پنجاب گیمز ملتوی کردی گئی

لاہور(سپورٹس لیکس) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق مزید پڑھیں

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 3 روز کوچنگ کورسز اختتام پزیر

لاہور(سپورٹس لیکس) پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام 3 روز کوچنگ کورسز کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں پنجاب بھر سے 50 سے زائد ریفری اور کوچز کو تربیت د ی گئی۔ اختتامی سیشن میں صدر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن عابد مزید پڑھیں