پاکستان نوجوان نے امریکہ میں پہلے پاکستانی سرٹیفائد رائڈر انسٹرکٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان نوجوان علی زوار نے امریکہ کی ’’سی ایچ اے ‘‘ کے پہلے پاکستانی سرٹیفائد رائڈر انسٹرکٹربن گئے ہیں۔ سرٹیفائید ہارس مین شپ ایسوسی ایشن امریکہ ‘‘ نے علی زوار کو سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ علی زوار کا تعلق مزید پڑھیں

اڈانی گروپ نے یو اے ای ٹی ٹونٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کر لی

دبئی(سپورٹس رپورٹر)معروف کاروباری گروپ اڈانی گروپ کے ذیلی ادارے اڈانی اسپورٹس لائن نے یو ای اے کی فلیگ شپ T20 لیگ میں فرنچائز کے مالکانہ حقوق حاصل کرکے فرنچائز کرکٹ میں ایک تاریخی قدم رکھا دیا۔ امارات کرکٹ بورڈ کی مزید پڑھیں

بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوار ڈ میٹا ماررفوسس این دی سلاٹر ہاؤس نے جیت لیا

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام اور لمز (لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز) کے تعاون سے انٹر نیشنل فلمز فیسٹیول 2022ء میں بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوار ڈمیٹامارفوسس این دی سلاٹر ہاؤس (metamorphosis an the مزید پڑھیں

ٹاور 21 پولو سپر لیگ کا ٹائٹل ذکی فارم ریپئرز نے اپنے نام کرلیا

لاہور (سپورٹس رپوٹرر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام چار گول کی ٹاور 21 پولو سپر لیگ ذکی فارم ریپئرز نے جیت لی. فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد ٹیم پلاٹٹینم ہومز ٹائیگرزکو 8-5.5 سے ہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق تین مزید پڑھیں

پاکستان کی عنایہ ڈار نے ابوظبی انٹرنیشنل جوجٹسو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا

دبئی(سپورٹس لیکس) ابوظبی میں جاری انٹرنیشنل جوجٹسو مقابوں میں پاکستان کی کم عمر ایم ایم اے فائٹر عنایہ نوید ڈار نے گولڈ میڈل جیت لیاہے. عنایہ ڈار نے انڈر 28 ویٹ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا. چھوٹی سی عمر میں مزید پڑھیں

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کےخواتین کیلئے زیراہتمام 5 روزہ تربیتی کورس اختتام پذیر

لاہور(سپورٹس لیکس) ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے تعاون سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر لاہورمیں 18 سے 22 مارچ 2022 تک خواتین کے ٹیکنیکل آفیشلز ایجوکیشن اینڈ کورس کا انعقاد کیا گیا۔ صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان میجر جنرل (ر) مزید پڑھیں

پہلی پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ 2022ء کا آغاز ہوگیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام فرسٹ پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ 2022ء کے ساتویں دن تین اہم میچز کھیلے گئے جن میں نیوایج کیبلز/ماسٹر پینٹس، باڑیز اور ایف جی پولو کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ مزید پڑھیں

ارشد ندیم اور محمد یاسر ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقہ روانہ

لاہور(سپورٹس لیکس) جیولن تھر ارشد ندیم آنے والے عالمی مقابلوں کی تیاری کیلئے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے ہیں۔ جمعہ کی صبح ارشد ندیم روانہ ہوئے۔ ان کے ہمراہ محمد یاسر بھی تھے۔ ٹریننگ کیلئے ارشد ندیم کو بیرون ملک بھجوانے مزید پڑھیں

ویمن کانفرنس فار پیس کے عنوان سے تقریب کا انعقاد، خواتین کرکٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور: لودھراں پائلٹ پراجیکٹ (ایل پی پی) نے عزم پاکستان کے ساتھ مل کر امن کی تعمیر میں خواتین کے کردار کو فروغ دینے، اور خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔ اس سال مزید پڑھیں

14ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 کا آغاز آج رات ہو رہاہے

راولپنڈی(سپورٹس اپڈیٹ) 14ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 آج رات لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ یہ میگا ایونٹ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی کے مزید پڑھیں