پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اسپورٹس میڈیسن سیمینار کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہور کے فیفا ہاؤس میں اسپورٹس میڈیسن سیمینار کا انعقاد کیا گیا. نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک، پی سی بی کے ڈائریکٹر سپورٹس میڈیسن ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم، سیکریٹری پاکستان اولمپک ایسوسی مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرےگی

لاہور (سپورٹس لیکس)جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم اس سال اگست ستمبر میں پہلی مرتبہ پاکستان کادورہ کرے گی ۔ جنوبی افریقی ٹیم کے اس دورے سے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے24-2023 ء سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

گلوبل ٹی ٹونٹی کے ڈرافٹ میں کئی بین الاقوامی کھلاڑی شامل ۔لیگ جولائی میں کھیلی جائے گی

برامپٹن (سپورٹس لیکس)گلوبل T20 کینیڈا’ دو سیزن کے بعد کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے نہیں ہوا۔ دنیا اب کورونا کے اثرات سے آزاد ہے اور کھیلوں کے بین الاقوامی ایونٹس ہورہے ہیں گلوبل ٹی ٹوئنٹی کا تیسرا سیزن مزید پڑھیں

میجر کرکٹ لیگ کا پہلا میچ 13 جولائی اور فائنل 30 جولائی کو ہوگا شیڈول جاری

سان فرانسسکو کیلیفورنیا(سپورٹس ڈیسک)میجر لیگ کرکٹ کے افتتاحی سیزن کے لئے شیڈول جاری کردیا دیا گیا ہے جس کے مطابق پہلا جمعرات 13 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 30 جولائی کو ہوگا ۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور 19 مزید پڑھیں

چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ 9 جولائی سےنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) چیف نیول سٹاف ہاکی فلڈ لائٹ کپ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن 9 جولائی تا 18 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا. پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کو یقینی بنانے کے حوالہ مزید پڑھیں

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلا میچ کل نیپال کےخلاف کھیلےگا

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ منگل کے روز نیپال کے خلاف تن کے وونگ روڈ ریکری ایشن گراؤنڈ ہانگ کانگ میں کھیلے گی۔ فاطمہ ثنا مزید پڑھیں

کولمبو اسٹرائیکرز کے لئے ایک مضبوط سکواڈ چنیں گے، بابراعظم

کولمبو (خصوصی رپورٹ) لنکا پریمیئر لیگ جولائی اگست میں کھیلی جائے گی جس کے لئے ٹیمیں اپنی تیاریاں کررہی ہیں ۔ پاکستان کے کئی نامور ستارے اس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گی جن میں پاکستانی کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں

ایمان فاطمہ پاور ہٹنگ سے میچ جتوانے کے لیے پرعزم

کراچی (سپورٹس لیکس)دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والی اوپنر ایمان فاطمہ ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں اپنی پاور ہٹنگ کے سلسلے میں بہت زیادہ پرامید دکھائی دیتی ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ بارہ جون سے ہانگ کانگ میں شروع ہونے مزید پڑھیں

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی اوریونیورسٹی آف لاہور کی ٹیمیں باسکٹ بال کے فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس لیکس)9جون2023ء۔محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام پہلی پنک گیمز 2023ئکے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں، ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹرآصف طفیل نے یونیورسٹی آف لاہور کی ٹیم کو آرچری کا ٹائیٹل جیتنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

تیسرا پی ایف ایف ریفری ٹریننگ کورس فیفا ہاﺅس لاہور میں شروع ہوگیا

لاہور(سپورٹس لیکس)اس سے قبل پہلے دو مراحل کراچی اور کوئٹہ میں مکمل ہوئے تھے،مجموعی طور پر 24شرکاء10جون تک ٹریننگ حاصل کریں گے، فیفا ایم اے ریفری انسٹرکٹر اور مینجر ریفری خرم شہزاد پی ایف ایف کورس کی نگرانی کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں