سوئمنگ، ہاکی، آرچری،فٹ بال، ووشوودیگرکھیلوں کے سپورٹس بورڈ پنجاب سمر کیمپس نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری

لاہور (سپورٹس لیکس) سوئمنگ، ہاکی، آرچری،فٹ بال، ووشوودیگرکھیلوں کے سپورٹس بورڈ پنجاب سمر کیمپس نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں. کوالیفائیڈ کوچز ہزاروں بچوں کو 14 کھیلوں کی تربیت دے رہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے اپنے مزید پڑھیں

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : دونوں سیمی فائنل بارش سے متاثر، اب یہ میچ کل ریزرو ڈے میں کھیلے جائیں گے

ہانگ کانگ (سپورٹس لیکس)ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور بنگلہ دیش کے درمیان سیمی فائنل پیر کے روز گیلی آؤٹ فیلڈ کے سبب نہیں کھیلا جاسکا ۔ اس سے قبل انڈیا اے اور سری لنکا مزید پڑھیں

پی ایف ایف نارملازیشن کمیٹی نے 7 اضلاع میں سکروٹنی کا کام مکمل کر لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایف ایف نارملازیشن کمیٹی کی الیکشن کیلئے پیش رفت جاری ہے، 7 اضلاع میں سکروٹنی کا کام مکمل کر لیا گیا. اس عمل کو ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے میچز کے ساتھ منسلک کر دیا گیا تھا تاکہ صرف مزید پڑھیں

ہزارہ کوئٹہ ایف سی نے مینز نیشنل فٹسال کپ فیز II جیت لیا

کوئٹہ(سپورٹس لیکس) بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں جاری فٹسال نیشنل کپ فیز II اختتام پذیر ہوگیا۔ ہزارہ کوئٹہ ایف سی نے مینز فائنل میں گریٹ ہزارہ ایف سی کو 2-1 سے شکست دے کر قومی فٹسال کپ فیز-II جیت لیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان فٹ بال ٹیم کو ساف چیمپئن شپ کیلئے ویزے جاری

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کے لئے ماریشیس سے ویزے جاری کردئیے گئے ہیں. ماریشیس میں موجود بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردئیے.پاکستان فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے بھارت روانہ ہوگی. فٹبال ٹیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل چیمپئنز لاہورقلندرزنے ڈربن فرنچائز کو خریدلیا

ہرارے (خصوصی رپورٹ) پاکستانی دنیا میں ہرجگہ کامیابی کے جھنڈے گاڑھتے نظرآرہے ہیں یہ جہاں جاتے ہیں ترقی کی داستانیں چھوڑآتے ہیں پاکستانی فرنچائز اور پاکستان سپرلیگ چیمیپئن لاہور قلندر اب زیم ایفرو ٹی 10 کے افتتاحی ایڈیشن میں بھی مزید پڑھیں

پی ایف ایف نے فیفا دوستانہ میچز کی تیاری کےلیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان فٹ فیڈریشن نے فیفا دوستانہ فٹبال میچز کی تیاری کےلیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا. یہ مقابلے 10 سے 18 جولائی کے درمیان ہوں گے. منتخب 27پلیئرز کا تربیتی کیمپ آئندہ چند روز میں شروع ہوگا، ٹریننگ مزید پڑھیں

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : انڈیا اور پاکستان کا میچ بارش کی نذر

ہانگ کانگ:ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان ایمرجنگ اور انڈیا اے کے درمیان میچ بارش کی وجہ سے ایک گیند کرائے بغیر ختم کردینا پڑا۔ اس طرح دونوں ٹیموں نے چار چار پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل مزید پڑھیں