ایشیا کپ کا آغاز کل سے ہوگا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیپال مدمقابل

لاہور(سپورٹس لیکس)ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم ہوا چاہتاہے اور بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کرکٹ ٹیم افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوگی۔ ایشیا کپ کا آغاز ملتان سے ہورہا ہے اور مزید پڑھیں

ساف انڈر 19فٹبال چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز کا آغاز کل سے ہوگا

لاہور(سپورٹس لیکس)ساف انڈر 19فٹبال چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز کل شروع ہوں گے،قبل ازیں 60کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا تھا. مقامی سکول میں اسسٹنٹ کوچ محسن الحسنین کی نگرانی میں کل سے شروع ہونے والے 3روزہ ٹرائلز میں سے حتمی فہرست مزید پڑھیں

پی سی بی کی شرمناک حرکت، ڈاکیومنٹری سے 1992 میں ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے کپتان کی تصویر ہی ہٹا دی

لاہور(عبدالوحید ربانی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک ڈاکیومنٹری جاری کی ہے۔ جس میں پاکستانی کرکٹ کے یاد گار اور شاندار لمحات کو شامل کیا ہے۔ مگر اس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی مزید پڑھیں

آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ”ایبٹ آباد ریجن،چلتن کوئٹہ، ملک اکیڈمی پشاور اور کوئٹہ ریجن نے سیمی فائنل کیلئے کوالفائی کرلیا

کوئٹہ(ایم ایس دوتانی بسجا )آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں سنسنی خیز میچز کھیلے گئے،ایبٹ آباد ریجن،چلتن کوئٹہ، ملک اکیڈمی پشاور اور کوئٹہ ریجن نے سیمی فائنل کیلئے کوالفائی کرلیا، ایبٹ آباد ریجن نے سعید مزید پڑھیں

آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی

لاہور(عبدالوحیدربانی) آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ 2023 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے ایک نوجوان شطرنج کے ماہر آیت عاصمی نے قازقستان کے شہر اکتاو میں منعقدہ ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ 2023 مزید پڑھیں

قونصل جنرل سید معظم شاہ سےورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان کی ملاقات

میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا میں پاکستانی قونصل جنرل سید معظم شاہ،نے ورلڈ جونیئر اسکواش کا ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس اینڈ کمیونٹی سیفٹی آسٹریلیا کے جسٹس آف دی پیس رانا شاہد جاوید بھی ہمراہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اخوت فائونڈیشن کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد

میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اخوت فائونڈیشن کے لئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں اخوت فائونڈیشن کے بانی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس مزید پڑھیں

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کی تیاریاں شروع، ٹیموں کا برقرار کھلاڑیوں کا اعلان

دبئی (سپورٹس لیکس) یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں ۔ جو اگلے سال جنوری فروری میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ایڈیشن کی کامیابی کے بعد دوسرے ایڈیشن میں ٹیموں مزید پڑھیں