این سی اوسی نے پی ایس ایل 7 میں شائقین کو سوفیصد داخلہ کی اجازت دےدی

لاہور(سپورٹس لیکس) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پاکستان سپرلیگ کے ساتویں ایڈیشن کےلئے شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ پی ایس ایل کیلئے شائقین کرکٹ کو 100فیصد داخلہ کی اجازت مل گئی ہے۔ 29 دسمبر کو این سی مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ قائداعظم ٹرافی کا چیمپئن بن گیا

کراچی (سپورٹس لیکس) خیبر پختونوخواہ نے ناردرن کو شکست دے کر قائداعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا. نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ فائنل میں دفاعی چیمپئن نے ناردرن کو 169 رنز کے بھاری مارجن سے مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش کے بعد بسمہ معروف کی کرکٹ میں واپسی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی معروف بیٹر بسمہ معروف نے آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں شرکت کے لیے دستیابی ظاہر کردی ہے۔ وہ گلوبل ایونٹ کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے لیے کراچی میں شیڈول وارم مزید پڑھیں

29 ویں نیشنل تن شن کان کراٹے چیمپیئن شپ اختتام پذیر

لاہور( سپورٹس رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں جاری دو روزہ 29 ویں نیشنل تنشن کان کراٹے چیمپیئن شپ اختتام پزیر ہوگئی۔ کراٹے چیمپیئن شپ میں سندھ، پنجاب، بلوچستان، کے پی کے، گلگت بلتستان سے 120 سے زائد کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

ڈی جی خان، لیہ، راجن پور اور فاضلیہ کھچ کی ٹیمیں میر چاکر اعظم رند گیمزمیں شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کےسیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس لیکس)محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے زیراہتمام میر چاکر اعظم رند گیمز 2021ء کے دوسرے مرحلے میں شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ کے مقابلے دوسرے روز بھی جاری رہے۔ بدھ کے روز ڈیرہ غازی خان، لیہ، راجن پور مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی بہت سی ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے،ماہرین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانیہ کے ماہرین کی تازہ ریسرچ کے مطابق سگریٹ نوشی بہت سے ذہنی بیماریوں کی وجہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر کے ذہنی صحت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری مزید پڑھیں