فٹبال سٹار لیونل میسی بھی کورونا کا شکارہوگئے

بیونس آئرس(آئن لائن) ارجنٹائن کے نامورفٹ بالرلیونل میسی کلب کے دیگر تین کھلاڑیوں سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی)نے تصدیق کی ہے کہ ارجنٹائن کے لیونل مزید پڑھیں

سابق کپتان مصباح الحق کرونا کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیاہے۔ مصباح الحق نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے اور مزید پڑھیں

پی سی بی نے ثقلین مشتاق کوہٹادیا، غیرملکی کوچ لانے کا عندیہ

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق ہٹاکردیاہے۔ ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈ کپ اور اس کے بعد کے تمام ایونٹس کیلئے بطور ہیڈ کوچ منتخب کیاگیاتھا۔ تاہم اب انہیں اس مزید پڑھیں

ماحول شہزاد میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئی

لاہور(سپورٹس لیکس) پانچ مرتبہ مسلسل نیشنل چیمپئن رہنے والی بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد چارسدہ میں جاری آل پاکستان نیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئیں اور ریٹائر ہرٹ ہوگئی۔ ماحور شہزاد کے فینز ان مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نئے سال کا پہلا ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین بےاوول میں کھیلا جائےگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہوگا۔ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ نئے سال کے مزید پڑھیں

پی سی بی نے سال 2021 میں 267 ڈومیسٹک میچز کا انعقاد کروایا

لاہور(سپورٹس لیکس) ایک طرف تو کورونا کی عالمی وباء کے باعث دنیا بھر میں کرکٹ کے متعدد سیزن اور ایونٹس التواء کا شکار ہوئے ہیں تاہم دوسری طرف ان غیرمعمولی حالات کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ کیلنڈر ایئر 2021 میں مزید پڑھیں