کورونا کیسز میں اضافہ کےباعث 73ویں پنجاب گیمز ملتوی کردی گئی

لاہور(سپورٹس لیکس) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات اور کرونا کی صورتحال کے پیش نظر 73 ویں پنجاب گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کےوزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے گیمز کو ملتوی کرنے کی تصدیق مزید پڑھیں

رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے

کراچی (سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل مزید پڑھیں

لندن کی عالمی ثالثی عدالت کا پی سی بی کے حق میں فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ ٹیک فرنٹ ایف زیڈ ای اور بلٹز ایڈورٹائزنگ پرائیوٹ لمیٹڈ کےپی سی بی کے ساتھ تنازعات پر لندن کی عالمی ثالثی عدالت نے پی سی بی کے حق میں فیصلے سنادئیے مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ میں پاکستان نے زمبابوے کو 115 رنز سے شکست دےدی

لاہور(سپورٹس لیکس)انڈر19کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی جونیئر ٹیم نے اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کیا۔ ایونٹ کے10ویں میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو115رنز سے شکست دے دی۔ ڈیگو مارٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مطیع اللہ خان پاکستان ہاکی کےماتھے کا جھومر ہیں، انکی صحت کے لئے دعاگو ہوں،صدرپی ایچ ایف برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر

لاہور(سپورٹس لیکس)پاکستان ہاکی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی 1960 روم اولمپکس گولڈمیڈلسٹ اولمپین مطیع اللہ خان کی عیادت کے لئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی خصوصی ہدایات پر پی ایچ ایف وفد نےبہاولپور میں انکی رہائش مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ میں سدرن پنجاب، ناردرن اور سندھ نے اپنے میچز جیت لیے

ملتان (سپورٹس لیکس) زواری کرکٹ گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے بلوچستان کو 86 رنز سے شکست دے دی. 143 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی. عبدالرسول نے 11 مزید پڑھیں

شائقینِ کرکٹ پی ایس ایل میں ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں دیں گے

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ہمارے ہیروز کی نامزدگیاں کرکٹ فینز دیں گے۔ 27 جنوری سے شروع ہونے والی لیگ کا پہلا مرحلہ کراچی مزید پڑھیں

پی سی بی کے زیراہتمام ٹورنامنٹس میں زائد العمرکھلاڑیوں کی شرکت کا انکشاف، بورڈ ان ایکشن

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ نےکراچی اور ملتان میں جاری نیشنل انڈر 13 اور نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹس معطل کردئیے ہیں۔ معطلی کی وجہ کراچی اور ملتان میں جاری ٹورنامنٹس میں زائد العمر کھلاڑیوں کی شرکت ہے۔ یہ انڈر 13 مزید پڑھیں

انگلینڈکے کپتان جوئے روٹ فاسٹ بائولر بن گئے

سڈنی(آئن لائن) سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں جاری آسٹریلیا اور انگلیڈ کے مابین ایشز سیریز جاری ہے۔ انگلیڈ کے کپتان جوئے روٹ ٹیسٹ میچ میں کبھی کبھار بائولنگ بھی کرواتے ہیں۔ اور اکثر تو بریک تھرو بھی دلواتے ہیں اپنی ٹیم مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7 کیلئے سپلیمنٹری اور ریپلیس منٹ ڈرافٹ مکمل ہوگیا

پاکستان سپر لیگ کی تمام چھ فرنچائزز نے ایڈیشن 2022 کے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں موجود اپنے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے۔ ڈرافٹ میں پہلی سپلیمنٹری پک ایڈیشن 2020 کی چیمپئن کراچی کنگز کو ملی، جس نے پی سی مزید پڑھیں