آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم اب تک نو مرتبہ پاکستان کا ٹیسٹ دورہ کرچکی ہے. تاریخ کےجھروکوں سے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) چوبیس سال بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 27 فروری کو تین ٹیسٹ، تین ون ڈےانٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پیٹ کمنز کی زیرقیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا. مجموعی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ڈیوٹی پرمعمور اہکاروں کو دیا گیا کھانا غیر معیاری نکلا

لاہور(نمائندہ خصوصی سپورٹس) پاکستان سپرلیگ کےایڈیشن 7 کےدوران قذافی اسٹیڈیم کی ڈیوٹی پر معمور اہکاروں کو غیر معیاری کھانا دیئےجانے کا انکشاف ہواہے۔صرف 11 میں دنوں میں 300 سے زائد پولیس و دیگر سکیورٹی اہلکار عارضی اسپتال پہنچ گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئےون ڈے و ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، وارنر، کمنز، ہیذل وڈ، سٹارک، میکسول باہر

لاہور(سپورٹس لیکس) آسٹریلیا نے پاکسان نے خلاف 3 ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ایرون فنچ وائٹ بال فارمیٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ‏اس کے علاوہ سین ایبٹ،ایشٹن اگر،جیسن مزید پڑھیں

حارث نے کامران غلام کو تھیپڑ مارا یا تھپکی؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث جھڑ گئی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) پشاور زلمی کےخلاف میچ کےدوران زلمی کے اوپنرمحمد حارث کی وکٹ حاصل کرنے کےبعد پشاور زلمی کے فیڈرز وکٹ کی خوشی منانے کیلئے اکھٹے ہوتے ہیں تو اس دوران بائولر حارث رئوف کو داد دینے کیلئے سب سے مزید پڑھیں

14ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 کا آغاز آج رات ہو رہاہے

راولپنڈی(سپورٹس اپڈیٹ) 14ویں نیشنل ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 آج رات لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گی۔ یہ میگا ایونٹ پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل چھوڑ کرجانے کو دل نہیں کررہا، افغانی بائولرراشد خان

لاہور(سپورٹس لیکس) لاہور قلندر کے کامیاب ترین بائولر راشد خان گزشتہ رات اپنا آخری میچ کھیلنےکےبعد نیشنل ذمہ داری نبھانے کی وجہ سے لاہور قلندر فیملی سے جدا ہوگئے ہیں۔ راشد خان نے ٹویٹر پر لکھا کہ مجھے نہیں اندازہ مزید پڑھیں

پاکستان کپ 2 مارچ سےتین مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس اپڈیٹ)ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کا آخری ٹورنامنٹ، پاکستان کپ 2 مارچ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ سندھ اور سدرن پنجاب مزید پڑھیں

محمد رضوان کی شاہین آفریدی کو جادو کی جپھی، وڈیو وائرل ہوگئی

لاہور(سپورٹس لیکس) لاہور قلندر کےخلاف ملتان سلطان کی بیٹنگ کےدوران محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی کی بال کو دفاعی انداز میں فالو تھرو میں کھیلتے ہیں۔ اس دوران شاہین آفریدی بال اٹھا کر واپس رضوان کو رن آئوٹ کرنے کیلئے مزید پڑھیں