بابر، عبداللہ، رضوان نے کراچی ٹیسٹ میں شکست کو شکست دےدی

کراچی(سپورٹس لیکس) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے میچ جیتنے کیلئے پاکستان کو 506 رنز کا پہاڑ سا ہدف دیا. جس کیلئے پاکستان کے پاس تقریبا 5 سیشن موجود تھے. چوتھی اننگز میں مزید پڑھیں

پہلی پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ 2022ء کا آغاز ہوگیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام فرسٹ پریذیڈنٹ آف پاکستان نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ 2022ء کے ساتویں دن تین اہم میچز کھیلے گئے جن میں نیوایج کیبلز/ماسٹر پینٹس، باڑیز اور ایف جی پولو کی ٹیمیں فاتح رہیں۔ مزید پڑھیں

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کا بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لیکس) پاکستان اور آسٹریلیا کےمابین جاری ٹیسٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بلےبازی کا فیصلہ کیاہے. آسٹریلیا کی جانب سے مچل سویپسن ڈبیو کررہے ہیں. جبکہ جوش ہیزل وڈ دوسرے ٹیسٹ میں مزید پڑھیں

ارشد ندیم اور محمد یاسر ٹریننگ کیلئے جنوبی افریقہ روانہ

لاہور(سپورٹس لیکس) جیولن تھر ارشد ندیم آنے والے عالمی مقابلوں کی تیاری کیلئے جنوبی افریقہ روانہ ہوگئے ہیں۔ جمعہ کی صبح ارشد ندیم روانہ ہوئے۔ ان کے ہمراہ محمد یاسر بھی تھے۔ ٹریننگ کیلئے ارشد ندیم کو بیرون ملک بھجوانے مزید پڑھیں

کیپری گلوبل نے یو اے ای ٹی 20لیگ میں فرنچائز حاصل کر لی

دبئی (سپورٹس لیکس) کیپری گلوبل نے متحدہ عرب امارات کی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں فرنچائز حاصل کرکے کرکٹ میں پہلی بار تاریخی قدم رکھا ہے۔کیپری گلوبل گروپ ایک کاروباری ادارہ ہے جس نے یو اے ای ٹی 20لیگ فرنچائز حاصل مزید پڑھیں

عجمان کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام علاقائی ٹیلنٹ کوپروموٹ کرنے کے لیے عجمان T20 کپ کروانے کا اعلان

عجمان(سپورٹس لیکس) عجمان T20 کپ کا اغاز رواں ماہ متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں کیا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جس کی سر پرستی ہز ہائی نیس شیخ عبدالعزیز بن حمید النعیمی کریں گے. مزید پڑھیں

ویمن کانفرنس فار پیس کے عنوان سے تقریب کا انعقاد، خواتین کرکٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت

لاہور: لودھراں پائلٹ پراجیکٹ (ایل پی پی) نے عزم پاکستان کے ساتھ مل کر امن کی تعمیر میں خواتین کے کردار کو فروغ دینے، اور خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریبات کا ایک سلسلہ منعقد کیا۔ اس سال مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرے روز بھی پاکستان کےنام رہا، اظہر علی 185، امام الحق 157 بنا کرنمایا رہے

لاہور(سپورٹس لیکس)راولپنڈی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کےمابین پہلےٹیسٹ کا دوسرے روز بھی پاکستان کےنام رہا۔ پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹوں کےنقصان پر 476 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ اظہرعلی 185 اور امام الحق 157 رنز بنا کرنمایا رہے۔ سابق مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کو پہلے علاقائی ٹی ٹونٹی میں شکست دے دی۔

لاہور(سپورٹس لیکس)لودھراں پائلٹ پروجیکٹ (ایل پی پی)، عزم پاکستان اور اس کے شراکت داروں بشمول ویمن کرکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس پی سی اے) اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس سی اے) مزید پڑھیں