میڈل ملک اور قوم کا ہوتا ہے،میڈل جیتنے والے قوم کے ہیرو ہوتے ہیں، کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کررہے ہیں، وزیر کھیل ملک تیمور مسعود

لاہور (سپورٹس رپورٹر)سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز2022ء میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پروقار تقریب منعقد ہوئی. تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل مزید پڑھیں

شاہین کےبعد وسیم جونیئربھی ایشیاء کپ سےباہر، حسن علی ٹیم میں شامل

دبئی(سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئرلیفٹ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بدھ کے روز باؤلنگ کے دوران کمر میں تکلیف محسوس کرنے پر گزشتہ روز فاسٹ باؤلر کا مزید پڑھیں

کےپی ایل کے دوسرے سیزن کا فائنل کل کھیلا جائےگا

مظفرآباد (سپورٹس اپڈیٹس)ے پی ایل کا فائنل کل کھیلا جائے گامیرپور رائلز اور باغ اسٹالینز کل کنگڈم ویلی کشمیر پریمیئر لیگ کے سیزن ٹو کا ٹائٹل جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ مظفرآباد میں مسلسل گیلے موسم کی وجہ مزید پڑھیں

فٹبال ٹیم کی تشکیل کیلئے سلیکشن کا عمل 27اگست سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کی سینئر فٹ بال ٹیم کی سلیکشن کیلئے پہلے مرحلے میں 90کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیاہے۔ اس فہرست میں کوالیفائیڈ کوچز کے نامزد کھلاڑی شامل ہیں۔ گزشتہ کارکردگی کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے۔ تربیتی کیمپ مزید پڑھیں

ڈی جی سپورٹس طارق قریشی سے کامن ویلتھ گیمز اور اسلامی یکجہتی گیمز میں سونے کے تمغے جیتنے والے ہیرو اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی سے کامن ویلتھ گیمز اور اسلامی یکجہتی گیمز میں سونے کے تمغے جیتنے والے اولمپیئن ارشد ندیم نے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی. اس موقع پرڈائریکٹر سپورٹس مزید پڑھیں

ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا

لاہور (سپورٹس اپڈیٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے منعقد ہونیوالی نیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا. رنگا رنگ تقریب نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنازیم ہال میں مزید پڑھیں

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے13ویں جوجٹسو نیشنل چیمپئن شپ 23اگست سے شروع ہورہی ہے،ڈی جی سپورٹس

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے13ویں جوجٹسو نیشنل چیمپئن شپ(مردوخواتین) 23اگست سے شروع ہورہی ہے، جس میں قومی اداروں اور صوبوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،چیمپیئن مزید پڑھیں

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل

کراچی(سپورٹس اپڈیٹس)کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے پہلے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔ے سی سی اے گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس کے حسیب الرحمان نے ناردرن انڈر 19 وائٹس کے خلاف سات وکٹیں مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ فینز کیلئے برُی خبری، شاہین آفریدی ایشیاء کپ سے باہر

لاہور(سپورٹس رپورٹر) فاسٹ باؤلر اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں. ممکنہ طور پر شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ میں اکتوبر میں ہونے والی سہہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز مزید پڑھیں