لاہور(جنرل رپورٹر)سری لکن ایئرلائنز کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ جس کےمہمان خصوصی سری لکن ہائی کمیشن ڈیفنس میجرجنرل کنیشکا تھے۔ تقریب میں ایریامینجر للیتھ، کارگو مینجر احتشام قریشی اور تالے بوذائی سمیت دیگر نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان مزید پڑھیں






















