پی سی بی نے ثقلین مشتاق کوہٹادیا، غیرملکی کوچ لانے کا عندیہ

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق ہٹاکردیاہے۔ ثقلین مشتاق کو ٹی 20 ورلڈ کپ اور اس کے بعد کے تمام ایونٹس کیلئے بطور ہیڈ کوچ منتخب کیاگیاتھا۔ تاہم اب انہیں اس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نئے سال کا پہلا ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین بےاوول میں کھیلا جائےگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تین بجے شروع ہوگا۔ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ نئے سال کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کا نئے سال پر نیک تمنائوں کا اظہار

لاہور(سپورٹس لیکس) سال2021 کا آخری سورج اپنے ساتھ خوشیاں اور غم سمیٹے غروب ہوگیا۔ نئے سال کے آغاز پر قومی کرکٹرز کی جانب سے نیک دعائوں اور تمنائوں کا اظہار کیاگیا۔ سابق مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹیسٹ میں بھارت سے بدترین شکست، جنوبی افریقہ کے مین کھلاڑی نے استعیٰ دےدیا

سنچورین(سپورٹس لیکس) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو 113 رنز سے شکست کےبعد میزبان ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔ اسی بنا مزید پڑھیں

ون ڈےمینز کرکٹرآف دی ایئرکا اعلان ،پاکستانی کپتان بابراعظم بھی شامل

دبئی(آئن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےایک روزہ میچ کیلئے مینز کرکٹرآف دی ایئر کی نامزدگییوں کا اعلان کردیاہے۔ آئی سی سی نے ون ڈے کے پلئیر آف دی ایئر کے لیے بھی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

بھارت سنچورین میں جنوبی افریقہ کو ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی

لاہور(سپورٹس لیکس) سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 113 رنز سے شکست دےکر سیریز میں 0-1 سے سبقت حاصل کرلی ہے۔ اس کے ساتھ انڈیا ایشیاء کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس مزید پڑھیں

سری لنکا اور بھارت انڈر19 ایشاء کپ کے فائنل میں پہنچ گئے

دبئی(سپورٹس لیکس) انڈر19 ایشاء کپ میں پاکستان کا کام تمام ہوگیا۔ سری لکن بائولنگ کے سامنے پاکستانی بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور رنز کا ہدف بھی پہاڑ بن گیا۔ پاکستان کی پوری ٹیم 125 رنز پر آئوٹ مزید پڑھیں