بنگالی ٹائیگرز نے کیویوز کو دبوچ لیا، تاریخی جیت پر ملک بھر میں جشن

آکلینڈ (سپورٹس لیکس) نیوزی لینڈ میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ میں بنگلہ دیش کی کسی بھی فارمیٹ میں مزید پڑھیں

جب ریٹائرمنٹ کےاعلان کیلئےتیارہورہےتھےتو میں جذباتی ہوگئی تھی، اہلیہ محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لیکس) سترہ سال تک پاکستان کیلئے خدمات سرانجام دینے والے آل رائونڈر محمد حفیظ نے سوموار کے روز انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لےلی۔ پروفیسر کے لقب سے پکارے جانے والے محمد حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

شعیب اختر کا والدہ کیلئے دعائے مغفرت کی التجاء

راولپنڈی(سپورٹس لیکس)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور پنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے والدہ کے انتقال کے بعد تمام چاہنے والوں سے درخواست کی ہے۔شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر پیغام میں والدہ کی تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

پریس کانفرنس کےبعدمحمد حفیظ نے قذافی اسٹیڈیم میں فوٹوشوٹ کروایا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم میں پروفیسر کے لقب سے پہنچان حاصل کرنے والے آل رائونڈر محمد حفیظ نے سوموار کے روز لاہور بین الاقوامی کرکٹ سے استعفیٰ دےدیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کے دوران استعفے کا اعلان کرنے مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ نےدوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

جوہنسبرگ(سپورٹس لیکس) جنوبی افریقہ کے شہرجوہنسبرگ میں جنوبی افریقہ اور بھارت کےمابین دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 7 وکٹوں سے شکست دےدی۔ دوسرا ٹیسٹ جیت کر جنوبی افریقہ نے سیریز 1-1 سے براربر کردی۔ 🚨 RESULT | مزید پڑھیں

سابق کپتان مصباح الحق کرونا کا شکار، خود کو قرنطینہ کرلیا

لاہور(سپورٹس لیکس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیاہے۔ مصباح الحق نجی مصروفیت کے باعث امریکہ گئے تھے اور مزید پڑھیں