جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن نے سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کو پہلے علاقائی ٹی ٹونٹی میں شکست دے دی۔

لاہور(سپورٹس لیکس)لودھراں پائلٹ پروجیکٹ (ایل پی پی)، عزم پاکستان اور اس کے شراکت داروں بشمول ویمن کرکٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)، جنوبی پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس پی سی اے) اور سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن (ایس سی اے) مزید پڑھیں

آسٹریلوی اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے وفات پاگئے

لاہور(سپورٹس لیکس) کرکٹ آسٹریلیا کیلئے ایک ہی دن میں دوسری افسوس کن خبر سامنے آئی ہے۔ آسٹریلیا کے نامور بائولر شین وارن ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پاگئے۔ ذرائع کے مطابق شین وارن تھائی لینڈ کے ہوٹل میں مردہ پائے مزید پڑھیں

کراس ریجنل ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ چار مارچ کو ہوگا

لاہور(سپورٹس لیکس) کراس ریجنل ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے شروع ہورہاہے۔ میچ میں سندھ اور سدرن پنجاب کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ جبکہ میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا کراس ریجن فائنل ورلڈ ویمنز ڈے تقریبات کا مزید پڑھیں

این سی اوسی کا پاک آسٹریلیا میچز میں سو فیصد شائقین کو سٹیڈیم میں آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس اپڈیٹس) پاکستان آسٹریلیا کرکٹ سیریز کے حوالے سےشائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پاکستان سپر لیگ کے بعد کرکٹ شائقین کیلئے دوسرا تحفہ دیا ہ۔ پاک آسٹریلیا کرکٹ میچز دیکھنے کیلئے مزید پڑھیں

قومی ٹیم آسٹریلیا کو ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان سلمان بٹ

لاہور(سپورٹس لیکس) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کاکہنا ہے کہ آسٹریلین ٹیم کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ سیریز دیکھنے کو ملے گی ۔ آسٹریلین ٹیم ہر کنڈیشنز میں ٹف ٹائم دیتی مزید پڑھیں

حارث رئوف کورونا کاشکار، پہلےٹیسٹ سےباہر،نسیم شاہ کی لاٹری نکل آئی

راولپنڈی (سپورٹس لیکس) فاسٹ بائولر حارث رئوف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر وہ آسٹریلیا کےخلاف راولپنڈی کے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں. نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو حارث رؤف کی جگہ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئےون ڈے و ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا، وارنر، کمنز، ہیذل وڈ، سٹارک، میکسول باہر

لاہور(سپورٹس لیکس) آسٹریلیا نے پاکسان نے خلاف 3 ون ڈے اور واحد ٹی ٹوئنٹی کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ایرون فنچ وائٹ بال فارمیٹ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ‏اس کے علاوہ سین ایبٹ،ایشٹن اگر،جیسن مزید پڑھیں

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 20 رنز سے شکست دےدی

سڈنی(سپورٹس لیکس) سڈنی کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ڈک ورتھ لوائس میتھ کے ذریعے سری لنکا کو 20 رنز سے شکست دےدی ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں