کینبرا (آئن لائن) سابق آسٹریلوی بین الاقوامی کرکٹر بریٹ لی سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گھر کے باہر دوستانہ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ بریٹ لی کو اپنے کو بائولنگ کروا رہے ہیں۔ ل یاپنے ابیٹے کو بائولنگ کے دوران یارکر کرواتے ہیں۔ اور ان کا بیٹا یارکر کو کھیل نہیں پاتا ۔ بال ڈائریکٹ مڈل اسٹمپ پرجا کرلگتی ہے۔ اورکلین بولڈ ہوجاتاہے۔
Brett Lee being a total savage to his son on the streets 🤣 pic.twitter.com/Mwg7YYj5UL
— England’s Barmy Army (@TheBarmyArmy) January 1, 2022
وکٹ حاصل کرنے کےبعد لی خوشی کا اظہار کرتاہے اور انگلی کھڑی کرکے وکٹری کا نشان بناتاہے۔
لی کرکٹ کی دنیا میں سب سے تیز رفتار گیند بازوں میں سے ایک ہے ۔





